23 دسمبر 2011 - 20:30

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر شام کے دارالحکومت دمشق میں ہونے والے خودکش حملوں کی مذمت کی ہے۔

ابنا: اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر شام کے دارالحکومت دمشق میں ہونے والے خودکش حملوں کی مذمت کی ہے۔

کل جمعہ کو ہونے والے ان دو خودکش کار بم حملوں میں کم از کم 44 افراد ہلاک اور ایک سو پچاس زخمی ہوئے ہیں۔

سرکاری ٹی وی کے مطابق جمعہ کو ہونے والے دھماکوں میں بڑی تعداد میں عام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔

اس حملے کی ذمہ داری القاعدہ دہشت گرد تنظیم نے قبول کی ہے۔ شام میں امریکہ ، اسراغيل سعودی عرب اور قطر عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے مشترکہ کارروائی کررہے ہیں لیکن شام کی عوام اور شامی حکومت نے ملکر ان کی اب تک تمام کوششوں کو ناکام بنا دیا ہے۔

.............

/169